سپریم کورٹ نے 2002 کے ہٹ اینڈ رن کیس میں بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو آج نوٹس جاری کیا ہے۔
جسٹس جے ایس کیہر اور جسٹس سی ناگپن پر مشتمل بینچ نے
مہاراشٹر حکومت کے وکیل کی دلیلیں سننے کے بعد سلمان کو نوٹس جاری کرکے جوابی حلف نامہ دائر کرنےکا حکم دیا ہے۔
عدالت نے سلمان کو اس کے لئے چھ ہفتے کا وقت دیا ہے۔